- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 5 months ago by .
-
Topic
-
مستحصلہ نادر
حروف آتش:ا ھ ط م ف ش ذ
حروف بادي : ب و ي ن ص ت ض
حروف آبي : ج ز ک س ق ث ظ
حروف خاکي: د ح ل ع ر خ غ
ترفع طبعي :۔حروف آتش کو باد ۔ باد کو آب ۔ آب کو خاک ۔ خاک کو آتش ۔ سے بدلا جاتا ہے
يہ علم درحقيقت محققين ، فلاسفر ، علماء ، مدبرين ، باشعور و باادراک لوگوں کے لئے ايک نعمت ہے ۔ اس علم کے ذريعہ ہم اپنے ہر قسم کے مذہبي ، معاشرتي ، تجارتي ، صنعتي ، طبي ، سياسي اور ملکي و بين الاقوامي قسم کے معاملات و سوالات کو بآساني حل کر سکتے ہيں ۔
ايک سوال اور جفري جواب پيش کيا جاتا ہے ۔
يا عليم : پيغمبر کن کوموں ميں آئے ؟
يہ ايک ہمہ گير ، عالمي اور فطري نوعيت کا سوال ہے آئيے اس کا جواب علم الجفر سے حاصل کرنے کي کوشش کرتے ہيں
طريقہ يہ ہے کہ پہلے درج بالا سوال کے اعداد ابجد شمسي سے لئے جائيں ۔
آپ کي آساني کے لئے ابجد شمسي کي جدول پيش کر رہا ہوں ۔مندرجہ بالا سوال کے اعداد ابجد شمسي کي رو سے 9315ہوتے ہيں ۔ ان اعداد کے حروف بنائے جائيں ۔
السلام عليكم هذه الطريقة هي اوردية وتعتمد على (الابتث) وليس الابجد وساشرحها
ج ر ق ھ
ان کو ملفوظي صورت ميں لکھيں جيسے بولے جاتے ہيں جيسے الف با جيم
ج ي م ر ا ق ا ف ھ ا
وہ حروف جو مکرر ہوں انہيں ختم کرديں اصطلاح جفر ميں اسے تخليص کرنا کہتے ہيں ۔
ج ي م ر ا ق ف ھ
اب اس سطر کو صدر موخر کريں يعني ايک حرف بائيں جانب کا ايک دائيں جانب کا اس وقت تک ليتے جائيں جب تک مکمل سطر پر يہ عمل نہ ہوجائے ۔ مندرجہ بالا سطر کي سطر صدر موخر يہ ہوئي۔
ہ ج ف ي ق م ا ر ترفع طبعي ابجد قمري سے کرتے ہوئے حروف ناطقہ استخراج کر کے لکھے
ہ ر ن ي ق م و م
ہ ر ق و م م ي ن (ترتيب)۔
ہر قوم ميں (جواب)۔
يعني پيغمبر ہر قوم ميں آئے
تضع السؤال
ثم تجمعه حسب الجدول الابتثي وليس الابجدي
ثم تستنطق المجموع احرفا ثم تبسط المستنطق ثم تحذف المكرر
ثم تقرا الجواب وتركبه وان احتجت الى التعديل فعدل بالطبائع
اما انا فلي راي اخر فيها بالنسبة للتعديل
والله اعلمغير مبريء الذمه نقل الموضوع أو مضمونه بدون ذكر المصدر: منتديات الشامل لعلوم الفلك والتنجيم – من قسم: علم الحروف والأعدادوهذا مثال على الطريقة
ما اسم الخالق؟ مجموعه الابتثي 2541
نستنطقها = أ ش ل ف
————أ–ل-ل-ق
——————-ه
الجواب = اللهوهذا مثال اخر سالته لنفسي
عباس ——————– يسال هل الامتحان الخارجي للصف السادس الادبي فيه خير له ام لا؟
المجموع الابتثي = 18585 نستنطقه
ج ظ ل و ر ي
ه ا ن ح ت ل
ج ا ن ح ت ل
الجواب = لاتنجح
- You must be logged in to reply to this topic.